🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شیطان کی خوشبو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1417
الثوم والبصل والكراث من سك ابليس
”تھوم، پیاز اور گندنا (ایک بدبودار ترکاری) شیطان کی خوشبو ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1417]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2621]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں