🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ابلیس کی کمر توڑنے والی چیز عالم دین
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1416
ما من شيء اقطع لظهر ابليس من عالم يخرج فى قبيله
”ابلیس کی سب سے زیادہ کمر توڑنے والی چیز عالم دین ہے جو قبلیے میں نکل پڑتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1416]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5183]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں