🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شیطان انسانوں کا بھیڑیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1438
ان الشيطان ذئب الانسان كذئب الغنم يأخذ الشاة القاصية...
”شیطان انسانوں کا بھیڑیا ہےجیسے بکریوں کا بھیڑیا ہوتا ہے، وہ ریوڑ سے الگ ہو جانے والی بکری کو ہی پکڑتا ہے، پس تم الگ ہونے سے بچو اور جماعت، عوامی مقامات اور مسجد کو لازم پکڑو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1438]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 1477] ، [تخريج الطحاوية ص: 578] ، [ضعيف الترغيب 206] ، [المشكاة 184]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں