🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شیطان تین افراد کو غمگین نہیں کر سکتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1439
ان الشيطان يهم بالواحد ويهم بالاثنين فاذا كانوا ثلاثة لم يهم بهم
”شیطان ایک اور دو آدمیوں کو رنجیدہ کرتا ہے، جب تین آدمی ہوں تو وہ انہیں رنجیدہ نہیں کر سکتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1439]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[المقاصد الحسنة ص: 283] ، [كشف الخفاء 333/1] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالرحمٰن بن ابی الزناد راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 491/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3767]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں