مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
شیطان کی نکیل انسان کے دل پر
حدیث نمبر: 1441
ان الشيطان واضع خطمه على قلب ابن آدم فان ذكر الله خنس وان نسي التقم قلبه
”شیطان اپنی نکیل ابن آدم کے دل پر رکھے ہوئے ہے، اگر وہ اللہ کا ذکر کرے تو وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے اور اگر بھول جائے تو اس کا دل نگل لیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1441]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[المغنی عن حمل الأسفار 718/2] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عدی بن ابی عمارہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 311/7]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1367]
[المغنی عن حمل الأسفار 718/2] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عدی بن ابی عمارہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 311/7]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1367]
الحكم على الحديث:
ضعيف