مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
احتلام شیطان کی طرف سے
حدیث نمبر: 1450
ما احتلم نبي قط انما الاحتلام من الشيطان
”کسی نبی کو کبھی احتلام نہیں ہوا، بلاشبہ احتلام شیطان کی طرف سے ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1450]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالکریم بن ابی ثابت راوی ہے جس کے ضعف پر اتفاق ہے۔ [مجمع الزوائد 1446]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [الضعيفة 1432]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالکریم بن ابی ثابت راوی ہے جس کے ضعف پر اتفاق ہے۔ [مجمع الزوائد 1446]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [الضعيفة 1432]
الحكم على الحديث:
باطل