مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ٹال مٹول شیطان کا شعار
حدیث نمبر: 1451
التسويف شعار الشيطان يلقيه فى قلوب المؤمنين
”ٹال مٹول شیطان کا شعار ہے جسے وہ مومنوں کے دلوں میں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1451]
تخریج الحدیث: { «باطل و موضوع» }:
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 2502]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2512]
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 2502]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2512]
الحكم على الحديث:
باطل و موضوع