🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نظر بد لگانے والا شیطان اور حسد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1455
العين حق يحضرها الشيطان وحسد ابن آدم
”نظر بد برحق ہے، اسے شیطان اور ابن آدم کا حسد حاضر کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1455]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3902]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں