مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
شراب پینے والے کا ولی شیطان
حدیث نمبر: 1456
لن يزال العبد فى فسحة من دينه ما لم يشرب الخمر، فاذا شربها خرق الله عنه ستره وكان الشيطان وليه وسمعه وبصره ورجله يسوقه الي كل شر ويصرفه عن كل خير
”بندہ ہمیشہ دین کے معاملے میں کشادگی میں رہتا ہے جب تک شراب نہ پئے اور جب شراب پی لے تو اللہ تعالیٰ اس سے اس کا حیا کا پردہ پھاڑ دیتے ہیں اور شیطان اس کی سماعت، بصارت اور قدموں کا ولی بن جاتا ہے، وہ اسے ہر برائی کی طرف چلاتا ہے اور ہر خیر کے کام سے پھیر دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1456]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 5941]
[السلسلة الضعيفة 5941]
الحكم على الحديث:
ضعيف