🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


برتن کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے شیطان پیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1468
لا تشربوا فى الثملة التى تكون فى القدح، فان الشيطان يشرب من ذالك
”برتن کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے مت پیو کیونکہ اس سے شیطان پیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1468]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[السلسلة الضعيفة 6540] ، [ابن منده في المعرفة 62/2]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں