🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بداخلاق کی لگام شیطان کے ہاتھ میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1467
سوء الخلق زمام من عذاب الله فى أنف صاحبه والزام بيد الشيطان والشيطان يجره الي الشر والشر يجره الي النار
”بداخلاقی بداخلاق کے ناک میں اللہ کے عذاب کی لگام ہے اور یہ لگام شیطان کے ہاتھ میں، (لہٰذا) شیطان اسے برائی کی طرف اور برائی سے جہنم کی طرف کھینچتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1467]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[السلسلة الضعيفة 6272] ، [بيهقي في شعب الايمان 248/6]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں