🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ایک سرکش جن کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں برا ارادہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1489
أتاني جبريل فقال: ان عفريتا من الجن يكيدك فاذا أويت الي فراشك فاقرأ آية الكرسي
”جبرئیل علیہ السلام میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ایک سرکش جن آپ کے بارے میں برا ارادہ رکھتا ہے اس لیے جب آپ بستر پر لیٹیں تو آیت الکرسی پڑھ لیا کریں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1489]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[المغنی عن حمل الأسفار 722/2] ، [تخريج الاحياء 2629] ، [ضعيف الجامع الصغير 72] ، [ السلسلة الضعيفة 6965]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں