🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


جنات کی تین قسمیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1492
خلق الله عزوجل الجن ثلاثة أصناف: صنف حيات و عقارب و خشاش الأرض و صنف كالريح فى الهواء و صنف عليهم الحساب و العقاب
”اللہ تعالیٰ نے جنات کو تین قسموں میں پیدا کیا ہے: سانپوں، بچھوؤں اور زمین کے کیڑوں مکوڑوں کی صورت میں، ہوا میں آندھی کے مانند، اور وہ جن سے حساب لیا جائے گا اور سزا دی جائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1492]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[تخريج الاحياء 284/6] ، [ضعيف الجامع الصغير 2839]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں