🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


غیلان جنات کے جادوگر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1493
الغيلان سحرة الجن
”غیلان (جنات کی ایک خاص قسم) جنوں کے جادوگر ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1493]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 1809]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں