مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تمام جنات و شیاطین اور فرشتے بھی اللہ کا احاطہ نہیں کر سکتے
حدیث نمبر: 1498
لو أن الانس والجن والشيطان والملائكه منذ خلقوا الي يوم القيامة صفوا صفا واحدا ما احاطوا بالله أبدا
”اگر ابتدائے آفرینش سے لے کر قیامت تک آنے والے تمام انسان، جن، شیاطین اور فرشتے ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں تب بھی اللہ تعالیٰ کا احاط نہیں کر سکتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1498]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[الفوائد المجموعة ص: 315] ، [اللآلي المصنوعة 20/1] ، ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں بشر بن عمارہ راوی ضعیف ہے۔ [ذخيرة لحفاظ 3669]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5376]

الحكم على الحديث:
ضعيف