الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
نماز کے اوقات کا بیان नमाज़ के समय के बारे में جو شخص کسی نماز (کے ادا کرنے) کو بھول جائے جس وقت یاد آئے، پڑھ لے۔ “ कोई नमाज़ पढ़ना भूल जाता है, उसे जब भी याद आए, नमाज़ पढ़ले ”
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی نماز کو بھول جائے تو اسے چاہیے کہ جب یاد آئے، پڑھ لے، اس کا کفارہ یہی ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ (سورۃ ”طہٰ“ میں) فرماتا ہے: ”اور میری یاد کے لیے نماز قائم کرو۔“
|