الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
نماز کے اوقات کا بیان नमाज़ के समय के बारे में نماز فجر کی فضیلت (کا بیان)۔ “ फ़ज्र की नमाज़ की फ़ज़ीलत ”
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں پڑھ لے گا، وہ جنت میں داخل ہو گا۔“
|