الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ”

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ البقرہ
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ”
اللہ تعالیٰ کے قول ”اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں داخل ہو جاؤ“ کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1715
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل کو یہ حکم دیا گیا تھا اور شہر کے دروازے میں جھک کر سجدہ کرتے ہوئے داخل ہوں اور زبان سے حطّۃ کہو (یعنی گناہوں کی مغفرت چاہتے ہیں) تو وہ گھسٹ گھسٹ کر اور بجائے حطّۃ کے حنطۃ، حبّہ فی شعرۃٍ (دانہ بالی کے اندر) کہتے ہوئے داخل ہوئے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.