الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ”

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ البقرہ
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ”
اللہ تعالیٰ کے قول ”جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں یا بھلا دیں تو اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں“ (سورۃ البقرہ: 118) کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1716
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم سب میں سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بڑے قاری ہیں اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ سب سے عمدہ قاضی ہیں اور ہم سیدنا ابی رضی اللہ عنہ کی ایک بات نہیں مانتے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں تو قرآن کی کسی آیت کی تلاوت نہ چھوڑوں گا جس کو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے اور بیشک قرآن میں اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں یا بھلا دیں تو .... (سورۃ البقرہ: 118)

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.