الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ”

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ البقرہ
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ”
اللہ تعالیٰ کے قول ”پھر تم اس جگہ سے لوٹو جہاں سے سب لوگ لوٹتے ہیں“ (سورۃ البقرہ: 199) کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1721
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ (دور جاہلیت میں) قریش اور جو لوگ ان کے طریقہ پر چلتے تھے، مزدلفہ میں ٹھہرا کرتے تھے اور ان لوگوں کو حمس کہتے (اپنے آپ کو معزز سمجھتے تھے) باقی تمام اہل عرب عرفات میں ٹھہرتے تھے۔ جب اسلام آیا تو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرمایا: پہلے عرفات میں جائیں اور وہاں ٹھہریں پھر وہاں سے لوٹ کر (مزدلفہ میں) آئیں۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.