الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
अख़्लाक़ के बारे में

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
अख़्लाक़ के बारे में
اس بیان میں کہ رکھے ہوئے نام کو اس سے اچھے نام کے ساتھ بدل لینا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 2052
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا نام پہلے برہ (یعنی نیک اور صالحہ) تھا۔ لوگوں نے کہا کہ وہ اپنے نفس کی پاکی ظاہر کرتی ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھ دیا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.