الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
अख़्लाक़ के बारे में

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
अख़्लाक़ के बारे में
چھینکنے والا الحمدللہ کہے۔
حدیث نمبر: 2055
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو اشخاص کو چھینک آئی ایک کو تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں یرحمک اﷲ فرمایا اور دوسرے کو کچھ نہ فرمایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تو یرحمک اﷲ فرمایا اور اسے نہ فرمایا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: اس نے الحمدللہ کہا تھا اور اس نے نہیں کہا تھا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.