الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
अख़्लाक़ के बारे में

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
अख़्लाक़ के बारे में
جس نے اپنے دوست کو پکارا اور اس کے نام میں کوئی حرف کم کر دیا تو یہ جائز ہے۔
حدیث نمبر: 2053
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ام سلیم سفر میں تھیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام جس کا نام انجشہ تھا، اونٹ کو ہانک رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے انجش! شیشوں کو آہستہ آہستہ لے چل۔ (شیشوں سے مراد عورتیں ہیں یعنی اے انجش! ان عورتوں کے اونٹ آہستہ آہستہ ہانک۔)

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.