الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البيوع خرید و فروخت کے احکام و مسائل لونڈیوں (کی بدکاری) کی کمائی حرام ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باندیوں (کی بدکاری) کی کمائی سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاجارة، باب كسب البغي والاما، رقم: 2283. سنن ابوداود، كتاب الاجارة، باب فى الاما، رقم: 3425. مسند احمد: 287/2. صحيح ابن حبان، رقم: 5158، سنن دارمي، رقم: 3602.»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باندیوں کی کمائی سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «السابق»
|