الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البيوع خرید و فروخت کے احکام و مسائل میت کے قرض کی ادائیگی کی وضاحت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مال چھوڑ کر فوت ہو تو وہ اس کے وارثوں کے لیے ہے اور جو قرض چھوڑ جائے تو وہ ہمارے ذمے ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الكفالة، باب الدين، رقم: 2298. سنن ابوداود، رقم: 2900. مسند احمد: 287/2. صحيح ابن حبان، رقم: 5054.»
|