الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب اللباس و الزينة لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان حجاب کی ترغیب
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ام ایمن! اپنی اوڑھنی / آنچل ہم سے چھپا کر رکھیں۔“
تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 81/9 باب وفاة عمر رضى الله عنه.»
|