الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب اللباس و الزينة لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان سونے کے کنگن کا بیان
سیدہ اسماء بنت یزید السکن رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کو سونے کے دو کنگن پہنے ہوئے دیکھا تو اسے فرمایا: ”کیا تمہیں پسند ہے کہ اللہ تمہیں آگ کے دو کنگن پہنائے؟“ پس اس نے وہ پھینک دیئے اور پھر ہم نے اس کے بعد انہیں نہ دیکھا۔
تخریج الحدیث: «انظر: 579.»
|