الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
كتاب اللباس و الزينة
لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان
سونے کا زیور پہننے کی سزا
حدیث نمبر: 709
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا معاذ بن هشام - صاحب الدستوائي - , حدثني ابي، عن يحيى بن ابي كثير، عن محمود بن عمرو، ان اسماء بنت يزيد حدثته ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ((ايما امراة تحلت قلادة من ذهب جعل في عنقها مثلها من النار، وايما امراة جعلت في اذنها خرصا من ذهب جعل في اذنها مثله يوم القيامة من النار)).أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ - صَاحِبُ الدَّسْتُوَائِيِّ - , حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ يَزِيدَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَيُّمَا امْرَأَةٍ تَحَلَّتْ قِلَادَةً مِنْ ذَهَبٍ جُعَلَ فِي عُنُقِهَا مِثْلُهَا مِنَ النَّارِ، وَأَيُّمَا امْرَأَةٍ جَعَلَتْ فِي أُذُنِهَا خُرْصًا مِنْ ذَهَبٍ جُعِلَ فِي أُذُنِهَا مِثْلَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنَ النَّارِ)).
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عورت گلے میں سونے کا ہار پہنتی ہے اسے اس کے مثل آگ کا ہار پہنایا جائے گا، اور جو عورت اپنے کان میں سونے کی بالی پہنتی ہے قیامت کے دن اس کے کان میں اس کے مثل آگ کی بالی پہنائی جائے گی۔

تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الخاتم، باب ماجاء الذهب للنساء، رقم: 4238. سنن نسائي، كتاب الزينة، باب الكراهية للنساء فى اظهار الحلي والذهب، رقم: 5139. قال الشيخ الالباني: ضعيف. ضعيف ترغيب وترهيب، رقم: 4731. مسند احمد: 457/6.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.