الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفرائض وراثت کے احکام و مسائل ایک قبر میں ایک سے زیادہ آدمیوں کو دفن کرنے کا بیان
سیدہ جمیلہ بنت سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: میرے والد اور میرے چچا غزوہ احد میں شہید کر دیئے گئے، میں نے ان دونوں کی میراث سے کوئی چیز نہ لی، حلفاء نے اسے حاصل کیا۔
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، فيه جابر الجعفي: ضعيف. انظر تهذيب: 41/2. تقريب 878. وللدفن فى غير واحد شواهد انظر بخاري، رقم: 1343. سنن ابوداود، رقم: 3215. سنن ابن ماجه، رقم: 1514.»
|