الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفرائض وراثت کے احکام و مسائل ماموں کے وارث ہونے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ماموں وارث ہوتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب الفرائض، باب ميراث الخال، رقم: 2104 قال الالباني: صحيح. سنن ابن ماجه، رقم: 2737. سلسلة صحيحه، رقم: 1848. مسند احمد: 28/1. صحيح ابن خزيمه، رقم ((((يهاں دهندلا هے))))»
|