الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفتن فتنوں کا بیان امت کی ہلاکت کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس امت کی ہلاکت اور تباہی قریش کے نوعمر نادان لڑکوں کے ہاتھوں ہو گی۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب المناقب، باب علامات النبوة فى الاسلام، رقم: 3605. مسند احمد: 288/2. صحيح ابن حبان، رقم: 6712.»
|