الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الأسْمَاءِ كتاب الأسماء 368. بَابُ بَرَّةَ برہ نام رکھنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کا نام برہ تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام جویریہ رکھا۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه مسلم، كتاب الأدب: 2140 و أبوداؤد: 1503 - انظر الصحيحة: 212»
قال الشيخ الألباني: صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کا نام برہ تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام میمونہ رکھا۔
تخریج الحدیث: «شاذ: أخرجه المصنف فى تاريخه: 84/2 و الطيالسي: 2576 على الشك فقال: ”ميمونة أو زينب“ و الحاكم: 32/4 - انظر الصحيحة: 211»
قال الشيخ الألباني: شاذ
|