الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الأسْمَاءِ كتاب الأسماء 360. بَابُ يُدْعَى الرَّجُلُ بِأَحَبِّ الأَسْمَاءِ إِلَيْهِ آدمی کو اس کے پسندیدہ نام سے بلانا چاہیے
سیدنا حنظلہ بن حذيم رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو پسند کرتے تھے کہ آدمی کو اس کے سب سے زیادہ پسندیدہ نام اور سب سے زیادہ پسندیدہ کنیت سے بلایا جائے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: الضعيفة: 4280 - أخرجه الطبراني فى الكبير: 13/4»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|