الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ كتاب الاستئذان 500. بَابُ قَرْعِ الْبَابِ دروازہ کھٹکھٹانے کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے ناخنوں سے کھٹکھٹائے جاتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري فى التاريخ الكبير: 228/1 و البيهقي فى شعب الإيمان: 1530 و المزي فى تهذيب الكمال: 350/26 - أنظر الصحيحة: 2092»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|