الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ كتاب الاستئذان 498. بَابُ: كَيْفَ يَقُومُ عِنْدَ الْبَابِ؟ کسی کے دروازے کے پاس کیسے کھڑا ہو؟
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے دروازے پر اس سے اجازت لینے کے لیے تشریف لاتے تو سامنے کھڑے نہ ہوتے بلکہ دائیں، بائیں کھڑے ہوتے۔ اگر اجازت مل جاتی تو ٹھیک ورنہ واپس تشریف لے جاتے۔
تخریج الحدیث: «حسن صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 5186 - أنظر تخريج المشكاة: 4673 التحقيق الثاني»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
|