الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابٌ كتاب 560. بَابُ الْقُرْفُصَاءِ ہاتھوں کے ساتھ گوٹ مار کر اکڑوں بیٹھنا
سيدہ قیلہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھوں سے گوٹ مار کر اکڑوں بیٹھے ہوئے ہیں۔ جب میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس متواضعانہ حالت میں بیٹھے دیکھا تو میں ڈر کے مارے کانپ گئی۔
تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4847 و الترمذي فى الشمائل: 128»
قال الشيخ الألباني: حسن
|