الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابٌ كتاب 567. بَابُ: أَيْنَ يَضَعُ نَعْلَيْهِ إِذَا جَلَسَ؟ جب بیٹھے تو جوتے کہاں رکھے؟
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: سنت یہ ہے کہ جب آدمی بیٹھے تو اپنے جوتے اتار کر اپنے پہلو میں رکھ لے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أبوداؤد، كتاب اللباس: 4138 - أنظر المشكاة: 4417»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|