🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. الذكر بعد الفراغ من الوضوء
وضو سے فارغ ہونے کے بعد کیا پڑھے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ یقیناً محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔“ [ صحيح مسلم:234]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 22]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23
اللَٰهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ، وَاجْعَلْنِي مِنَ المُتَطَهِّرِينَ
”اے اللہ! مجھے بہت زیادہ توبہ کرنے والوں میں سے بنا دے اور مجھے بہت زیادہ پاک رہنے والوں میں سے بنا دے۔“ [ ضعيف، سنن ترمذي:55]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 23]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 24
سُبْحَانَكَ اللَٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
”اے اللہ! تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔“ [ صحيح، السنن الكبري للنسائي:36/9ح2829، عمل اليوم و الليلة للنسائي:81ح82]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 24]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں