🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. الذكر عند الخروج من المنزل
گھر سے نکلتے وقت کیا پڑھنا چاہئیے؟ ​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25
بِسْمِ اللَٰهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَٰهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَٰهِ
”اللہ کے نام کے ساتھ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کی توفیق و مدد کے بغیر کسی گناہ سے بچنے کی طاقت اور کوئی نیکی کرنے کی قوت نہیں۔“
نوٹ: إسناده صحيح، اس کی سند ضیاء مقدسی نے مختارہ میں ذکر کی ہے۔ [1540] ، [اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5095، سنن ترمذي:3426]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 25]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 26
اللَٰهُمَّ أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ، أَوْ أُضَلَّ، أَوْ أَزِلَّ، أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَظْلِمَ، أَوْ أُظْلَمَ، أَوْ أَجْهَلَ، أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ
”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کر دیا جاؤں، یا میں پھسل جاؤں یا پھسلا دیا جاؤں یا میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے یا میں کوئی جہالت (کا کام) کروں یا مجھ پر جہالت (کا کام) کیا جائے۔“ [ اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5094، سنن ترمذي3427، سنن ابن ماجه:3884]
نوٹ:- «بسم الله» پڑھ کر گھر سے نکلیں اور گھر کا دروازہ بند کریں۔ [صحيح مسلم:2012]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 26]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں