مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
43. ما يقول من خاف قوماً
جب کسی سے خطرہ ہو تو کیا کہے؟
حدیث نمبر: 145
«اللّٰهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
”اے اللہ! جس طرح تو چاہے مجھے ان سے کافی ہو جا۔“ [صحيح مسلم: 3005]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 145]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 145]