مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
44. دعاء من أصابه شك في الإيمان
جسے ایمان میں شک ہونے لگے اس کی دعا
حدیث نمبر: 146
يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ
”اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرے۔“ [صحيح بخاري: 3276]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 146]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 146]
حدیث نمبر: 147
يَنْتَهِي عَمَّا شك فِيهِ
”جس چیز میں شک ہو اس میں غور و فکر ترک کر دے۔“ [صحيح بخاري: 3276، صحيح مسلم: 134]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 147]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 147]
حدیث نمبر: 148
آمَنْتُ بِاللهِ وَ رُسُلِه
«هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ [سورة الحديد:3 ]
«هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ [سورة الحديد:3 ]
”میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔“ [صحيح مسلم: 134، و اللفظ مركب]
ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے:
”وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے۔“ [حسن، سنن ابي داؤد: 5110]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 148]
ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے:
”وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے۔“ [حسن، سنن ابي داؤد: 5110]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 148]