مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
50. الدعاء حينما يقع مالا يرضاه أو غلب على أمره
ناپسندیدہ واقعہ یا بےبسی کی دعا
حدیث نمبر: 157
قَدَرُ اللهِ وَمَا شَاءَ فَعَلَ
”اللہ نے تقدیر میں لکھ دیا اور جو چاہا کیا۔“
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ”اور طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر اور اللہ کے ہاں پسندیدہ ہے۔ اور ہر ایک میں بھلائی ہے، جو چیز تجھے نفع دے اس کی حرص کرو، اللہ سے مدد مانگتے رہو، عاجز نہ بنو، اور اگر تجھے کوئی نقصان دہ معاملہ پہنچے تو یہ مت کہو، اگر میں اس طرح کرتا تو اس طرح ہو جاتا، لیکن یہ کہو، اللہ تعالیٰ نے اسے تقدیر میں لکھ دیا تھا اور جو چاہا کیا، کیونکہ ”اگر“ شیطان کے عمل کا دروازہ کھولتا ہے۔“ [صحيح مسلم: 2664]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 157]