مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
51. تهنئة المولود له وجوابه
جس کے ہاں بچہ پیدا ہو اسے مبارکباد دینا
حدیث نمبر: 158
بَارَكَ اللَّهُ لَك فِي الْمَوْهُوبِ لَك وَشَكَرْت الْوَاهِبَ وَبَلَغَ أَشُدَّهُ وَرُزِقْت بِرَّهُ
”اللہ تعالیٰ تجھے عطا کردہ بچے میں تیرے لئے برکت کرے، تو دینے والے کا شکر ادا کرے، یہ بچہ جوانی کی عمر کو پہنچے، اور تجھے اس کی بھلائی نصیب ہو۔“ دوسرا شخص اس کے جواب میں کہے: «بَارَكَ اللَّهُ لَك وَبَارَكَ عَلَيْك أَوْ جَزَاك اللَّهُ خَيْرًا و رَزَقَك اللَّهُ مِثْلَهُ وَاَجَزَلَ ثَوَابَك» ”اللہ تجھے برکت دے تیرے اوپر برکت نازل کرے، اللہ تجھے بہترین جزا دے، اللہ تجھے اس جیسا عطا کرے اور تجھے پورا ثواب عطا فرمائے۔“ یہ امام نووی کا قول ہے، حدیث نہیں ہے۔ [الاذكار للعودي: قبل ح 834، باب استحاب التهنه و جواب المهنه]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 158]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 158]