🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

78. دعاء الصائم إذا حضر الطعام ولم يفطر
روزہ دار کی دعا جب کھانا حاضر ہو اور وہ روزہ نہ کھولے​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 198
إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ صَائِماً فَلْيُصَلِّ، وَإِنْ كَانَ مُفْطِراً فَلْيَطْعَمْ، وَمَعْنَى فَلْيُصَلِّ أَيْ فَلْيَدْعُ.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرے، اگر اس نے روزہ رکھا ہو تو دعا کر دے اور اگر روزے سے نہ ہو تو کھا لے۔ [صحيح مسلم:1431]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 198]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں