🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

84. الدعاء قبل إتيان الزوجة
بیوی سے ہم بستری سے قبل دعا​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 204
بِاسْمِ اللَٰهِ، اَللَٰهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا
اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان سے بچا اور جو تو ہمیں عطا کرے اسے بھی شیطان سے بچا۔ [صحيح بخاري:6388، صحيح مسلم:1434]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 204]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں