🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

88. كفارة المجلس
کفارہ مجلس کی دعا​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 208
سُبْحَانَكَ اَللَٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
اے اللہ! تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔ [حسن، سنن ابي داؤد: 4859، سنن ترمذي: 3433، مسند احمد: 350/3، 425/4، السنن الكبري للنسائي: 10259، المستدرك للحاكم: 537/1ح1970، وسنده حسن]
جو کہے کہ اللہ تجھے بخش دے اس کے لئے دعا: «ولك» اور تجھے بھی بخش دے۔ [صحيح، السنن الكبري للنسائي: 10255، 10254]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 208]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں