مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
87. ما يقال في المجلس
مجلس میں کیا کہا جائے؟
حدیث نمبر: 207
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الغَفُورُ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجلس میں اپنے اٹھنے سے پہلے سو مرتبہ یہ کلمات کہا کرتے تھے: ”اے میرے رب مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول کر یقیناً تو ہی توبہ قبول کرنے والا بخشنے والا ہے۔“ [صحيح، سنن ترمذي: 3434، سنن ابي داؤد: 1516، سنن ابن ماجه: 3814]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 207]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 207]