🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

106. الدعاء إذا نزل منزلا في سفر أو غيره
سفر میں یا سفر کے علاوہ کسی جگہ ٹھہر نے کی دعا​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 227
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
میں اللہ تعالیٰ کے کامل کلمات کے ساتھ اس کی مخلوق کے شر سے، پناہ میں آتا ہوں۔ [صحيح مسلم: 2708]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 227]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں