مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
106. الدعاء إذا نزل منزلا في سفر أو غيره
سفر میں یا سفر کے علاوہ کسی جگہ ٹھہر نے کی دعا
حدیث نمبر: 227
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
”میں اللہ تعالیٰ کے کامل کلمات کے ساتھ اس کی مخلوق کے شر سے، پناہ میں آتا ہوں۔“ [صحيح مسلم: 2708]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 227]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 227]