مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
113. دعاء عند سماع نباح الكلاب بالليل
رات کو کتے بھونکتے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 240
إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْكِلاَبِ وَنَهِيقَ الْحَمِيرِ بِاللَّيْلِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْهُنَّ؛ فَإِنَّهُنَّ يَرَيْنَ مَا لاَ تَرَوْنَ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم رات کو کتوں کے بھونکنے اور گدھے کے ہینگنے کی آواز سنو تو اس سے اللہ کی پناہ طلب کرو کیونکہ وہ ایسی چیز دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔“ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 5103، مسند احمد: 306/3]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 240]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 240]